560

آفریدی فٹبال لیگ کا فائنل شاہ جی گل ٹیم کوکی خیل نے جیت لی

باڑہ نمائندہ زاکر آفریدی
آفریدی فٹبال لیگ کا فائنل ایم این اے الحاج شاہ جی گل کی ٹیم کوکی خیل نے جیت لی ۔ٹورنمنٹ کا فائنل سپاہ الیون اور کوکی خیل الیون کے درمیان سپن قبر گراونڈ پر کھیلا گیا ۔جو پہلے ہاف میں کوکی خیل الیون نے گول کر کے برتری حاصل کرلی اور آحر تک اپنی دفاع برقرار رکھ کر اس ٹورنمنٹ کو اپنے کر دیا۔مہمان حوصوصی سابقہ ایم این اے اور سینٹر محمد شاہ آفریدی اور الحاج گروپ کے ارکان بھی موجود تھے ،ایم این اے الحاج شاہ جی گل کی طرف سے انتظامیہ کو ایک لاکھ نقد انعام دیا گیا ۔اور ٹورنمنٹ کو چار چاند لگانے کے لئے جمناسٹک اور کراٹے کے کھلاڑیوں نے اپنے کرتب کا مظاہرہ کردیاگیا جن میں امیراللہ جوجسٹو کے جنرل سیکٹری ارو ایم ایم اے جنرل سکٹری محمدسعید کے کلب کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔جن کو انعامات سے نوازاگیا۔اس ٹورنمنٹ میں اٹھ ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

Share this story
  • 13
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
    13
    Shares

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں